پاکستان اور ازبکستان کا افغانستان کے راستے ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے حکمت عملی بنانے پر اتفاق
اسلام آباد:وزیر تجارت سید نوید قمر نے ازبک ڈپٹی پرائم منسٹر کے ساتھ 9ایم او یوز پردستخط کردیئے۔وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے ازبک نائب وزیراعظم خدجایف جمشید عبدالخکیمووچ کے ساتھ مختلف مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے۔دستخطوں کی میٹنگ کی مشترکہ صدارت نوید قمر،وزیر تجارت پاکستان اور خدجایف جمشید عبدالخکیمووچ،نائب وزیراعظم،وزیر سرمایہ کاری اور […]