تازہ ترین

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیسز، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو بینچ سے الگ کرلیا

فوجی عدالتں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلا ف درخواستوں پر سماعت کرنیوالا سپریم کورٹ کا بینچ ایک بارپھر ٹوٹ گیا ۔جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو بینچ سے الگ کرلیا، ان کا کہنا ہے کہ میں مزید اس بینچ کا حصہ نہیں رہ سکتا ۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سات رکنی […]

Read More