امریکی لیجنڈ گالفر ٹائیگر ووڈز کی گیند کتنے ہزار ڈالر زمیں نیلام ہوئی ؟
معروف امریکی گالفر ٹائیکگر ووڈز کی استعمال شدہ گیند 64 ہزر ڈالرز میں نیلام ہوئی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹائیگر ووڈز نے یہ گیند 1997 ءمیں اپنے کیرئیر کی پہلی ماسٹرز چیمپئن شپ میں 9 سالہ بچے کو فائنل راﺅنڈ کے بعد تحفے میں دی تھی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق گیند کی […]