خدیجہ شاہ کو ویمن پولیس اسٹیشن منتقل کردیاگیا
جناح ہاﺅس لاہور میں جلاﺅ گھیراﺅ کے کیس میں گرفتار معروف ڈریس ڈیزئنر خدیجہ شاہ کو وویمن پولیس اسٹیشن منتقل کردیاگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کو صبح انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیاجائیگا۔خدیجہ شاہ سے ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوشی مسعود خود تفتیش کریگی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ […]