کھیل

پاکستان وہیل چیئرکرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی نیپال میں کریگی

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کی ترجمان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستانی میں ہی کرنا تھی لیکن موجودہ حالات میں غیر ملکی ٹیموں کو این او سی ملنے کی دشواری کی وجہ سے نیپال میں ایونٹ کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ یہ ایک کامیا ب ایونٹ ہوگا […]

Read More