کھیل

شاہین آفریدی کی پہلی گیند پر وکٹ لینے کی روایت برقرار

شاہین شاہ آفریدی نے پہلی گیند پر وکٹ لینے کی روایت دی ہینڈرڈ میں برقرار رکھی ۔دی ہینڈرڈ ایونٹ میں آج بھی شاہین آفریدی نے آتے ہی حریف بیٹر کو چلتا کیا ، ولیش فائر کے شاہین نے اوول انونسبلس کے جیسن رائے کو پہلی گیند پر آﺅٹ کیا میچ میں شاہین آفریدی نے 20 […]

Read More