امریکی وچینی صدور کی کیلی فورنیا میں ملاقات
امریکی صدر جوبائیڈن اور چین کے صدر شی جنگ پنگ کے درمیان کیلی فورنیا میں ملاقات ہوئی ، دونو ں رہنماﺅں نے تناﺅ کم کرنے کی بات کی ۔رپورٹس کے مطابق عالمی رہنماﺅں نے ایک دوسرے سے ہاتھ بھی ملایا ، اس موقع پر جوبائیڈن نے کہا کہ تناﺅ کو تصادم کی طرف نہیں جانا […]