وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ کے ا ستعمال سے جلد کے سرطان کے امکانات کم ہوجاتے ہیں
ہیلسنکی،ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہ افراد جو وٹامن ڈی کی سپلیمنٹ کاباقاعدہ استعمال کرتے ہیں اس کے نتیجے میں ان کے جلد کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔یونیورسٹی آف ایسٹرن فن لینڈ اور کوپیویونیورسٹی ہاسپٹل کی جانب سے مشترکہ طورپر کی جانے والی تحقیق میں ماہرین جلد […]