امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے این اے 6 لوئر دیر میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ قوم سے اپیل ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے ووٹ کا استعمال کریں اور اپنے ووٹ کے ذریعے اپنا مستقبل روشن بنائیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پاکستان […]