کھیل

ون ڈے کی نمبر ون رینکنگ چھن جانے کا افسوس ہے، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ون ڈے کی نمبر ون رینکنگ چھن جانے کا افسوس ہے، ورلڈ کپ کیلئے رینکنگ اہم نہیں ہوتی۔ شاداب خان نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے ورلڈ کپ کی تیاری کا اچھا موقع ملا، مڈل آڈر بیٹنگ اور مڈل اوور […]

Read More