تازہ ترین

وفاقی وزرا کی ایوان میں غیر حاضری پروزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف نے وفاقی وزرا کی ایوان میں غیر حاضری کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے وفاقی وزرا کو خط لکھ کر پارلیمانی کارروائی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ خط میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزرا کی ایوان میں غیر حاضری سے احتساب کے اصولوں اور شفافیت کے […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی والے شرپسندی پھیلانے آئے تھے، وفاقی وزرا

اسلام آباد:وفاقی وزرا احسن اقبال اور عطا اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پرتشدد جتھے اسلام آبادپر حملہ آور ہوئے، ہم نے مظاہرین کو سنگجانی میں احتجاج کی پیشکش کی تھی، پی ٹی آئی کے عزائم پرامن احتجاج کے نہیں تھے، مظاہرین کی جانب سے ایسے موقع پر پرتشدد […]

Read More
پاکستان

کیا وفاقی وزرا تنخواہ لیتے ہیں ؟ وزیر قانون کا موقف سامنے آگیا

وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے ارکان کو تنخواہ نہیں ملتی۔ شاید کوئی نیم وزیر ہو گا جو تنخواہ لیتا ہے۔قومی اسمبلی میں وضاحتی بیان دیتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ کچھ لوگ بے بنیاد باتیں پھیلا رہے ہیں۔ تاثر دیا جا رہا ہے کہ ملک مسائل […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ریاستی عملداری کیلیے قوم اور ریاستی ادارے یک جان ہیں

وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، وفاقی وزرا، مسلح افواج و حساس اداروں کے سربراہان، اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی، سوات سمیت ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس نے قرار دیا کہ […]

Read More