وزیر کھیل وہاب ریاض کے ہاں بیٹے کی پیدائش
قومی ٹیسٹ کرکٹر اور پنجاب کے نگران وزیر کھیل وہاب ریاض کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔پیر کے روز وہاب ریاض نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ساتھ ہی کرکٹر نے ایک جذباتی پیغام بھی شیئرکیا اور کہا کہ ان کے بیٹے کا نام ان […]