پاکستان

سپریم کورٹ فیصلے پر دکھ اور افسوس کا اظہار ہی کیاجاسکتا ہے ، وزیر قانون

اسلام آباد: اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن التوا کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کاہی اظہار کیاجاسکتاہے۔پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر قانون اعظم تارڑ نے کہا کہ انتخابی تاریخ کے فیصلے کیساتھ ہی ایک اور بینچ بنادیا گیا عدالت نے سرکلر یاایگزیکٹو آرڈر کے بجائے چھ رکنی […]

Read More