تازہ ترین

سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے ، آری چیف سے ملاقات شیڈول

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللہ العتیبی پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستان پہنچنے پر سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللہ العتیبی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔اپنے دورے کے دوران سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال […]

Read More
دنیا

ایران حوثیوں کی حمایت بند کرے: امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے خبردار کیا ہے کہ ایران حوثیوں کی حمایت بند کرے، حوثیوں کے حملے خطرناک اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔یہ بات امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے بحیرہ احمر کی شپنگ لین میں حوثیوں کے حملوں کے معاملے پر ایک بیان میں کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے […]

Read More
تازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات

امریکہ میں موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکی وزیردفاع لائیڈ اسٹن سے ملاقات کی ، میجر جنرل پیٹ رائڈر کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پینٹا گون میں میزبانی کی ملاقات کے دوران دونوں حکا م نے علاقائی سلامتی سے متعلق تازہ پیشرفت […]

Read More
دنیا

برطانوی وزیر دفاع کا جلد عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

برطانوی وزیر دفاع بین ویلس نے کہا کہ کابینہ میں اگلی ردوبدل پر وہ وزیر دفاع کا عہدہ چھوڑ دینگے ۔بین ویلس آئندہ انتخابات میں حصہ بھی نہیں لینگے ۔برطانوی وزیر دفاع بین ویلس وزرائے اعظم کیساتھ بطور ڈیفنس سیکرٹری کام کرچکے ہیں وہ 4 برس سے ڈیفنس سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہیں ۔برطانوی […]

Read More
پاکستان

ایس سی او اجلاس ، وزیر دفاع خواجہ آصف بھارت نہیں جائینگے

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف رواں ماہ کے آخر میں ہونیوالے ایس سی او وزرائے دفاع کے اجلاس کیلئے بھارت نہیں جائینگے ، خواجہ آصف کو ایس سی او کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی ۔ خواجہ آصف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ورچوئل شرکت کرینگے

Read More
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا

اسرائیلی وزیراعظم بنیا مین نیتن یاہو نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنیا مین نیتن یاہو نے عدالتی اصلاحات روکنے کے مطالبے پر وزیر دفاع کو برطرف کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر دفاع کی برطرفی کے بعد اسرائیلی مظاہرین مشتعل ہو گئے ہیں۔

Read More
تازہ ترین

عمران خان کے گھر گھیرا تنگ،پاؤں سے زمین سرک رہی ہے،وزیر دفاع

اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ ہورہا ہے اور ان کے پاؤں سے زمین سرک رہی ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے حالات آپ کے سامنے ہیں۔عمران خان کے پاؤں سے زمین سرک رہی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اہم تعیناتیوں کے لیے کل تک نام فائنل ہوجائیں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد میڈیا کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سمری […]

Read More