پاکستان

60 روپے لیٹر پٹرول لیوی پر نظرثانی ضروری، وزیر توانائی

اسلام آباد: نگران وزیرتوانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پٹرولیم سیکٹر پر ٹیکسز بہت زیادہ ہیں، 60 روپے فی لیٹر پٹرول لیوی پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کے اجلاس میں وزیرتوانائی نے مزید کہا کہ ایف بی آر انکم ٹیکس خود وصول کرے، […]

Read More
تازہ ترین

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی روس روانہ

نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی ، بجلی اور پیٹرولیم محمد علی3 روزہ دورے پر روس روانہ ہوگئے ۔وزیر توانائی محمد علی ماسکو میں انرجی ویک یں شرکت کرینگے ۔نگراں وزیر کے ہمراہ پاکستانی وفد میں پی ایس او ، آئی ایس جی ایس کے حکام اور سیکریٹری پیٹرولیم مومن آغاز بھی شامل ہیں ۔وزیر توانائی […]

Read More
تازہ ترین

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔نگراں وفاقی وزیر کو پاور ڈویژن میں بریفنگ دی جارہی ہے ۔ نگراں وفاقی وزیر کیلئے بریفنگ میں سیکریٹری پاور اور دیگر اعلیٰ افسر شریک ہیں ۔نگراں وفاقی وزیر توانائی آج پیٹرولیم ڈویژن سے بھی بریفنگ لیں گے ۔

Read More
تازہ ترین

سسٹم میں نئی بجلی شامل کی جس سے لوڈ شیڈنگ کی صورتحال بہتر رہی ، وزیر توانائی

اسلام آباد وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت نے سسٹم میں نئی بجلی شال کی جس سے لوڈ شیڈنگ کی صورتحال بہتر رہی ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ سابقہ حکومت نے بجلی کے منصوبوں کو تاخیر کا شکار کیا لیکن موجودہ حکومت نے 5063 […]

Read More