تازہ ترین

پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہے انہیں آج ڈی نوٹیفائی کردینا چاہیے،رانا ثناء

اسلام آباد:وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئینی طورپر پرویز الٰہی اب وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے انہیں آج ڈی نوٹیفائی کردینا چاہیے۔گورنر پنجاب کی زیر صدارت پنجاب کی سیاسی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیر داخلہ،رانا ثناء اللہ،ملک احمد خان،عطاء اللہ تارڑ سمیت دیگر سینئر رہنما شریک تھے۔پارٹی ذرائع […]

Read More