سابق وزیرعظم یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی
ملتان میں سابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے گھر میں خوفناک آتشزدگی اس حوالے سے ریسکیو حکا نے بتایا ہے کہ آگ کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہواریسکیو حکام کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے تاہم 2 کمروں میں موجود سامان جل گیا ۔