پاکستان

وزیراعلی بلوچستان سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات، نگران وزیراعلی کے نام پر مشاورت

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان سے اپوزیشن لیڈر نے ملاقات کی اور نگران وزیراعلی کے نام پر مشاورت کی۔ نگران وزیراعلی کے ناموں پر مشاورت کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی جانب سے تجویز کردہ ناموں پر غور کیا گیا۔دونوں رہنماؤں […]

Read More