پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری سے چھانگلہ گلی روانہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری سے چھانگلہ گلی روانہ ہو گئیں۔مریم نواز کے ساتھ مسلم لیگ ن کی رہنما، ان کے والد نواز شریف، بھائی حسن نواز اور حسین نواز بھی موجود تھے۔مریم نواز چھانگلہ گلی میں دن گزارنے کے بعد شام کو واپس مری پہنچیں گی۔

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی نیوی کا شہر ہے، کراچی چونکہ ساحل پر ہے، ہم اسے […]

Read More
پاکستان جرائم

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت منظور

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت 17 اپریل تک منظور کرلی گئی۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اپنے وکلا کے ہمراہ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کرنے آئے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات […]

Read More
پاکستان

رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو ، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے کے عوام سے کہا ہے کہ رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور میرا نام لو۔یہ بات وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے گاوں سید عالیان میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔کہتے ہیں کہ رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں جہنمی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہوئے۔اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے مطابق میر سرفراز بگٹی کے حق میں 41 ووٹ ڈالے گئے۔نیشنل پارٹی کے چاروں ارکان نے ریفرنڈم میں حصہ نہیں لیا۔اس سے قبل پیپلز پارٹی کی جانب سے بلوچستان کے نامزد وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سرکاری پروٹوکول میں بلوچستان اسمبلی پہنچے۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس […]

Read More
تازہ ترین

کسی کیخلاف انتقام کی خواہش نہیں ، سب کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتی ہوں، وزیراعلیٰ مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے دل میں کسی کے لیے انتقام کی خواہش نہیں ہے، جن لوگوں نے ووٹ نہیں دیا ان کی بھی وزیراعلیٰ ہوں، سب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتی ہوں۔وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد مریم نواز کا اپنے اسمبلی پہلے خطاب میں کہنا تھا […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کا معاملہ ، پی ٹی آئی 4 گروپس میں تقسیم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چار گروپوں میں تقسیم ہوگئی۔ذرائع کے مطابق وزارت اعلیٰ کے لیے پی ٹی آئی کے 4 امیدوار سامنے آگئے ہیں، علی امین گنڈا پور جنوبی اضلاع، اکبر ایوب اور مشتاق احمد غنی ہزارہ سے امیدوار کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں جب […]

Read More
پاکستان

سندھ میں اپنا وزیراعلیٰ لائینگے ، نہال ہاشمی

لیگی رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم سند ھ میں اپنا وزیراعلیٰ لے آئینگے۔کراچی میں ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماﺅں نے بات چیت کی ۔اس موقع پر نہال ہاشمی نے کہاکہ طے پایا کہ نواز شریف کے ویژن کو سندھ میں بھی منتقل کریں ، ایم کیو ایم رہنماﺅں […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید جی بی ہاﺅس اسلام آباد میں نظر بند

اسلام آباد: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاﺅس اسلام آباد میں نظر بند کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاﺅس اسلام آباد میں نظر بند کردیاگیا، خالد خورشید کو نظر بند کرنے کی منظوری چیف کمشنر اسلام آباد نے دی ۔پی ٹی آئی رہنماﺅں کی نقل وحرکت […]

Read More
پاکستان

پنجاب اسمبلی کا اجلاس بدھ کو طلب،گورنر کی وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت

لاہور:گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے اسمبلی کا اجلاس بدھ کو طلب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو ارکان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔ہمارے نمائندے کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کے دستخط سے حکم نامہ جاری کیا گیا جس میں گورنر نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل130(7)کے تحت میں […]

Read More