تازہ ترین

وزیراعظم کی پولیس ہیڈ آفس پر دہشت گرد حملے کی مذمت، وزیراعلیٰ سے رپورٹ طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس کے ہیڈ آفس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے حملے سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم نے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی پر پولیس اور سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے وفاقی وزیر داخلہ کو دہشت گردوں […]

Read More