تازہ ترین

وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، زلزلے سے جانی نقصان پر تعزیت کی

وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے انقرہ میں ملاقات کی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق صدارتی کمپلیکس آمد پر ترک صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کا خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ون آن ون اور وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے تباہ کن زلزلے […]

Read More