وزیراعظم کی آئی ایم ایف کو ’معاہدے کی خلاف ورزی نہ کرنے‘ کی یقین دہانی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ معاہدے کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کریں گے۔ٹیلی فونک گفتگو میں وزیراعظم نے 3 بلین ڈالر کے حال ہی میں ختم ہونے والے اسٹینڈ بائی معاہدے کو عملی جامہ پہنانے میں منیجنگ ڈائریکٹر کی حمایت […]