پاکستان

وزیراعظم کا دو سستے ترین نیوکلیئر پاور پلانٹس سے استفادہ نہ کرنے پر اظہار برہمی

وزیراعظم شہباز شریف نے دو سستے ترین نیوکلیئر پاور پلانٹس سے استفادہ نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سیکرٹری پاور ڈویژن کو متعلقہ حکام سے ملاقات کر کے رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی(این ٹی ڈی سی) اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی […]

Read More