خواجہ فاروق آزاد کشمیر کے قائم مقام وزیراعظم مقرر
توہین عدالت کیس میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی نااہلی کے بعد سینیٹر وزیر خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم بن گئے ۔نئے وزیراعظم کے انتخاب تک خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم کے فرائض سرانجام دینگے ۔صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے دستخط کرکے سمری بھجوادی ہے ۔دوسری جانب وزیراعظم آزاد کشمیر […]