کھیل

نیوزی لینڈ کی ٹائم کب پاکستان آئی گی ؟

کرکٹ شائقین کا انتظار ختم ہوا، نیوزی لینڈ کی ٹیم رواں سال پاکستان آئے گی۔ کیوی ٹیم کا دورہ دو مرحلوں پر مشتمل ہوگا۔ شیڈول کے مطابق پہلے مرحلے میں کیوی ٹیم 27 دسمبر سے 15 جنوری تک پاکستان کا دورہ کرے گی، جس میں مہمان ٹیم اور گرین شرٹس کے درمیان دو ٹیسٹ اور […]

Read More
پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ کا پنجاب حکومت کی کاروائیوں کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے 4 سالہ پرانے مقدمے کے ریکارڈ میں جعل سازی کی اور حقائق جان بوجھ کر چھپاکر عدالت سے دھوکا دہی اور گمراہ کرکے وارنٹ حاصل […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالمی سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سیکرٹری جنرل رابطہ عالمی اسلامی ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کو ہلالِ پاکستان عطا کیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بین المذاہب کانفرنسوں، مکالموں اور اجلاسوں کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی معاشروں میں اعتدال پسندی، امن اور سماجی […]

Read More
پاکستان

سردیوں کیلئے گیس کا انتظام ناممکن بن گیا ، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےعوام کو  خبردار کردیا کہ سردیوں کیلئے گیس کا انتظام ناممکن  ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے تھرکول بلاک 2 سندھ کول مائن کمپنی کےتوسیعی منصوبے کا افتتاح کر تے ہوئے خطاب کیا  کہ تھرمیں پیداہونےوالی بجلی دس روپے یونٹ ہوگی، تھر کے کوئلے سے 300 سال تک بجلی بنائی جا سکے گی […]

Read More
پاکستان

شیخوپورہ میں 8 افراد کے اندوہ ناک قتل پر وزیر اعلیٰ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے شیخوپورہ میں 8 افراد کے اندوہ ناک قتل پر پنجاب پولیس کی کارکردگی پر نا صرف نوٹس لیا اور شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے، غفلت برتنے پر تھانہ نارنگ کے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار معطل کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں […]

Read More
پاکستان

قرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کی پاسداری کریں گے اورقرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ایل سیز سے متعلق شکایات کا ازالہ کریں گے، اسٹیٹ بینک نے مؤخر ادائیگی […]

Read More
پاکستان

سابق صدر کی طبیعت بہتر ، ہسپتال سے گھر منتقل

آصف علی زرداری کو طبیعت میں بہتری پر اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرکو صحت کی خرابی کے باعث 27 ستمبر کو کلفٹن کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہاں ان کے پھیپھڑوں کا پروسیجر کیا گیا۔ آصف علی زرداری کو طبیعت میں بہتری پر ہسپتال گھر منتقل […]

Read More
دنیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کیلئے موسمیاتی انصاف کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے پاکستان کو پھر موسمیاتی انصاف دینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان صحت عامہ کی تباہی کے دہانے پر ہے، اب ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی بخار سیلاب سے کہیں زیادہ جانیں خطرے […]

Read More
پاکستان

مجھ سے انتقام لیتے لیتے آپ نے پاکستان کا بھٹہ بٹھا دیا، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی اپنی غیرت ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، سمجھ نہیں آئی مجھ سے انتقام لیتے لیتے آپ نے پاکستان کا بھٹہ بٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

Read More
پاکستان

ججز کی تعیناتی کا مسئلہ طول پکڑ گیا ، مزید دو ججز نے خط لکھ دیا

سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے دو ججز نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ جوڈیشل کمیشن کے دونوں ممبران نے خط میں فوری تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ ججز کی خالی […]

Read More