پاکستان تازہ ترین

صدر زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف ودیگر کی ایسٹر کی مبارکباد

صدر آصف علی زرداری نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے۔آصف زرداری نے مسیحی برادری کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسیحی برادری پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، مسیحی برادری نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔انہوں نے کہا […]

Read More
پاکستان

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز بارے عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد: منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور،عدالت ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سلیمان شہباز عدالت […]

Read More
دلچسپ و عجیب

پاکستان گروپ آف نیوز پیپر کے چئرمین سردار خان نیازی کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

 پاکستان گروپ آف نیوز پیپر کے چئرمین سردار خان نیازی نے  عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں  مذمت کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان گروپ آف نیوز پیپر کے چئرمین سردار خان نیازی  نے شدید الفاز مین مذمت کی ہے ، میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ […]

Read More
کھیل

بھارت نے بنگلا دیش کو 5 رنز سے شکست دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم ترین میچ میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 5 رنز سے شکست دیدی ہے۔  تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ میں آج ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں بنگلادیش کیخلاف ویرات کوہلی نے 64 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور […]

Read More
پاکستان

فوج میں اعلیٰ ترین تقرریوں پر وزیر اعظم کا بڑا بیان سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف  نے فوج میں اعلی  ترین تقرریوں کے معاملے پر  خاموشی توڑ دی ۔ تفصیلات کے مطابق  میڈیا سے بات کرتے ہوئے  وزیر اعظم کا کہنا تھا کے اس معاملے پر ہم نے ابھی کوئی  فیصلہ نہیں کیا ، ان  کا کہنا تھا کہ  صحیح  وقت آنے  اس اہم معاملہ پر فیصلہ کیا […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر ہلاک کیا، کینیا میڈیا

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے کینیا کے میڈیا رپورٹس کے مطابق  ا رشدشریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر ہلاک کیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیا کے میڈیا نے  دعویٰ کیا ہے کہ  ارشد شریف کو ایک چیک پوائنٹ پر شناخت میں غلطی کی وجہ سے پولیس […]

Read More
پاکستان

سی ڈی اے کی مجرمانہ غفلت،پیرااڈائزسٹی کے نام پر جعلی فائلوں کی فروخت کا انکشاف

پیراڈائز سٹی اسلام آباد کی حدود میں واقع سی ڈی اے سے منظورواحد سوسائٹی ہے ،پیراڈائز سٹی نے تاحال کسی قسم کی فروخت شروع نہیں کی۔ اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سی ڈی اے کی مجرمانہ غفلت وفاقی ترقیاتی ادارے سے منظور شدہ پیراڈائزسٹی کے نام سے جعلسازوں نے بھی ہاﺅسنگ سوسائٹی سے ملتے جلتے نام پر فائلیں […]

Read More
جرائم

جنسی ہراسگی کا شکار ڈی ایچ کیو اسپتال اسکردو

اسلام کی آمد عورت کیلئے غلامی و  ظلم اور استحصال کے بندھنوں سے آزادی کا پیغام تھی، اسلام نے ان تمام قبیح رسوم کا قلع  قمع  کر دیا جو عورت کی انسانی وقار کے منافی تھی اور  مردوں کی طرح عورت کو وہ حقوق عطاء کئے جس سے وہ معاشرے میں عزت و تکریم  کی […]

Read More
معیشت و تجارت

ایران نے روس سے بھی سستے پٹرول کی آفر دے دی

ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہاہے کہ  پاکستان اگر روس سے پیٹرول خریدا سکتا ہے تو ایران سے  مزید سستا پٹرول کیوں نہیں خرید سکتا ۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے ایک بار پھر پاکستان کو سستا پیٹرول خریدنے کی پیشکش کی ہے  ،ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نےمیڈیا  سے بات […]

Read More
پاکستان

گورنر سندھ کی وزیراعظم سے ملاقات، اراکین سندھ اسمبلی کو تحفظات پہنچانے کی یقین دہانی

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، انھوں نے اراکین سندھ اسمبلی کو ان کے تحفظات وزیراعظم تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری وزیراعظم شہباز شریف سے ملنے اسلام آباد روانہ ہوں گے، جہاں وہ متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات وزیراعظم […]

Read More