وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دیدیا
وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دے دیا۔شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی جاری رہے گی اور قابل بچوں کو لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ ہم نے یوتھ پروگرام شروع کیا، نوجوانوں کو بلاسود آسان شرائط پر قرض د یئے گئے، نوجوانوں کو بیرون ملک […]