وزیراعظم جیلوں میں جائیں اور روز انہیں بدلا جائے تو ملک کیسے چلے گا؟ نواز شریف
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم جیلوں میں جائیں اور روز روز انہیں بدلا جائے تو ملک کیسے چلے گا؟سیالکوٹ میں ایوان صنعت و تجارت میں صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہنستا ہوا ملک اجاڑ دیا، پانچ ججوں نے کروڑوں […]