پاک ترک وزرائے خارجہ کا رابطہ
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ترک ہم منصب سے رابطہ ہوا ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے جلیل عباس جیلانی سے رابطہ کیا۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فریقین نے ایران پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔وزارت خارجہ کے مطابق نگراں وزیر خارجہ نے ترک ہم منصب کو […]