تازہ ترین

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کیلئے نامز د کردیا

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کیلئے نامز د کردیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزارتِ عظمیٰ کے لیے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے۔اسد قیصر اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آڈیالہ جیل پہنچے تھے۔اسد […]

Read More
پاکستان

آزاد کشمیر ، انور الحق نے وزارت عظمیٰ کا حلف اُٹھالیا

چوہدری انوار الحق نے وزارت عظیٰ کا حلف اُٹھالیا، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حلف لیا۔ اس موقع پر انور الحق نے کہا کہ انہوں نے آزاد حیثیت سے اور پی ڈی ایم کی حمایت سے انتخاب جیتا ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی ساتھ جب تک مخلوط […]

Read More