انٹرٹینمنٹ

ورکنگ مدر ہونے پر فخر ہے:کرینہ کپور

ممبئی:بالی ووڈ کی بیبو کے گھر ان دنوں دوسرے ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے اور کرینہ خود کے ورکنگ ماں ہونے پر فخر کرتی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرینہ کپور کا کہنا تھا مجھے ہمیشہ ورکنگ مدر ہونے پر فخر رہا ہے اور میں جو کچھ کرنا چاہتی تھی وہ میں کررہی ہوں۔ […]

Read More