کھیل

ورلڈکپ کی کوریج کیلیے پاکستانی صحافیوں کا پہلا گروپ بھارت روانہ

لاہور: ہندوستان میں پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں سے کرکٹ ورلڈکپ کی کوریج کے لئے پاکستانی صحافیوں کو ویزے ملنا شروع ہوگئے ہیں، جمعے کے روز واہگہ بارڈر کے راستے صحافیوں کا پہلا گروپ انڈیا روانہ ہوگیا ہے۔بھارتی حکومت کرکٹ ورلڈکپ کی کوریج کے لئے پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری کرنے سے متعلق ٹال مٹول […]

Read More