کھیل

ورلڈکپ، ٹیم کو دباؤ سے بچانے کیلیے ماہر نفسیات کے تقرر پر غور

کراچی: ورلڈکپ کے دوران بھارت میں پاکستانی کرکٹرز کو دباؤ سے آزاد رکھنے کیلیے ماہر نفسیات کا تقرر کرنے پر غور ہونے لگا۔رواں برس ون ڈے ورلڈکپ کا اکتوبر،نومبر میں بھارت میں انعقاد ہونا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت کا فیصلہ ایک اعلیٰ سطح کی حکومتی کمیٹی کو کرے گی جس کا پہلا اجلاس […]

Read More