دنیا

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری،24 گھنٹوں میں دو سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، چوبیس گھنٹوں میں دو سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 5 اسرائیلی یرغمالی بھی مارے گئے۔اسرائیل نے حماس کے ایک اہم رہنما حسن العتریش کو ہلاک کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے، جس پر حماس کو ہتھیار فراہم کرنے […]

Read More
دنیا

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری ، مزید 180 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے مزید 180 فلسطینی شہید ہوگئے سات اکتوبر سے جاری نسل کشی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد اٹھارہ ہزار 900 تک جا پہنچے ہے جبکہ زخمی فلسطینیوں کی تعداد 55 ہزار سے بھی بڑھ گئی خبر رساں اداروں کے مطابق شہداءمیں فلسطین کے 55 فٹ بالروں سمیت 85 ایتھیلیٹس بھی […]

Read More