پاکستان واپسی پر نواز شریف کو مایوسی ہوگی ، پرویز الٰہی
پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پاکستان واپسی پر نوا ز شریف کو مایوسی ہوگی ، عوام استقبال کے بجائے اس سے حساب مانگیں گے ۔گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ عدلیہ اور فوج پر اعتماد ہے دونوں ادارے ملک کی سلامتی کے ضامن ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان […]