پاکستان

خطاب کے دوران بلاول اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

خطاب کے دوران بلاول اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ بلاول بھٹو زرداری ایک بار پھر اپنی والدہ کو یاد کرکے اداس ہوگئے۔بلاول بھٹو نے نوڈیرو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں شہید بے نظیر بھٹو کو سندھ میں اسپتالوں، دل کے علاج اور ڈائیلاسز کے بارے میں بتاتا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

والدہ نے شادی کیلئے اسلام قبول کیا، آمنہ الیاس کا انکشاف

امنہ الیاس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ نے شادی کے لیے اسلام قبول کیا۔آمنہ الیاس حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ پر بطور مہمان نمودار ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور ذاتی زندگی کے بارے میں بات کی۔اس نے انکشاف کیا کہ میرا ننھیال عیسائی مذہب سے تعلق رکھتا ہے اور […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

والدہ کی خدمت نہیں کرسکا، جاوید شیخ والدہ کو یاد کرکے جذباتی ہوگئے

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار جاوید شیخ اپنی والدہ کی محنت وجدوجہد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے ۔جاوید شیخ نے اس بات پر بھی افسوس کا اظہار کیا کہ وہ اپنے والدین بالخصوص والدہ کی خدمت نہیں کرسکے ۔بچپن میں مالی اعتبار سے ان کے حالات اچھے نہیں تھے ان […]

Read More
دنیا

ایلون مسک کی والدہ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری مل گئی

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک کی والدہ مے مسک کو ڈاکٹریٹ کی اعزاز ی ڈگری دیدی گئی ۔مے مسک کو غذائیت کی تحقیق میں مثالی شراکت کے باعث جنوبی افریقا کی یونیورسٹی آف فری اسٹیٹ نے ڈائیٹیٹکس میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی ۔ایلون مسک کی والدہ نے اس پر […]

Read More