دلچسپ و عجیب

نیو یارک میں گڑھا تین افراد کو نگل گیا جنہیں بمشکل بچالیا گیا

نیو یارک:امریکہ میں سڑکوں پر اچانک بننے والے گڑھے بننے کا عمل تیز ہوچکا ہے اور حال ہی میں نیو یارک کے باہر ایک گڑھا بننے سے70سال خاتون 6فٹ گہرائی میں جاگریں اور انہیں بچانے والے دیگر دو افراد بھی اس میں گر گئے تاہم امدادی اداروں نے اسے بمشکل بچایا۔یہ واقعہ سفوک کاؤنٹی،لانگ آئی […]

Read More