نیویارک کے دوگورنرز کی سابق معاون لنڈا سن چینی ایجنٹ نکلی
نیویارک کے 2گورنروں کی سابق معاون لنڈاسن مبینہ طورپر چینی ایجنٹ نکلی۔امریکی میڈیا کے مطابق لنڈاسن نیلاکھوں ڈالرکے عوض خفیہ طورپرچینی حکومت کیلئے کام کیا۔امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ لنڈاسن پرفارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت ویزا فراڈ، اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے ۔ان الزامات کے […]