دنیا

نیوزیلینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا مستعفی ہو نے کا اعلان

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مستعفی ہو نے کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیسنڈا ارڈرن نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا اعلان پارٹی کے سالانہ اجلاس کے دوران کیا،وہ 7فروری تک اپنے فرائض سرانجام دیتی رہیں گی۔برطانوی […]

Read More