فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“ کا گنڈا ساکتنے ہزار ڈالر میں نیلا م ہوا؟
اسلام آباد:پاکستان کے بلا ک بسٹر فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ کاگنڈا سا نیلام کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں سہارا فارلائف ٹرسٹ ہسپتال کی فنڈریزنگ کیلئے میوزیکل شو کا انعقاد کیاگیا، جس میں دی لیجنڈ آف مولان جٹ کے اسٹار ادار فواد خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، فواد […]