کھیل

نیدرلینڈز کیخلاف میچ میں رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

آئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو با آسانی 81 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز […]

Read More