نیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 9مارچ کو طلب کرلیا
اسلام آباد:نیب نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران کو توشہ خانہ کیس میں طلب کرلیا ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق عمران خان کو نیب اسلام آباد کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا ہے جو کہ عمران کی رہائش گاہ بنی گالہ اور چک شہزاد کے پتوں پر بھیجا گیا ہے۔نوٹس میں قومی احتساب بیور […]