پاکستان

عید پر لاہور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی

عید الفطر کے موقع پر لاہور بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی یہ خوشی کی خبر لیسکو کے ترجمان نے لاہور کے شہریوں کو سنائی ہے ۔لیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور میں عید کے چھٹیوں کے دوران لو ڈشیڈنگ نہیں کی جائیگی ۔ترجمان لیسکو کا یہ بھی کہنا ہے […]

Read More