تازہ ترین

ریاست کسی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیر ا عظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی بلکہ دہشتگردوں کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔بنوں کے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ اور دہشتگردی کی دیگر کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے ذریعے […]

Read More