مسجد اقصیٰ میں نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملہ بہت بڑا ظلم ہے ، مولانا طارق جمیل
طارق جمیل نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں ہتے فلسطینی نمازیوں پرحملہ بہت بڑ ا ظلم ہے ، سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اسرائیل کی پرتشدد کارروائی پرمولانا طارق جمیل نے لکھا کہ ایسے واقعات کے سدبات کیلئے نہ صرف تمام امت مسلمہ بلکہ عالمی برادری کو مناسب اقدامات کرنے چاہئیں مولانا طارق جمیل نے […]