پاکستان

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی مزار اقبال پر حاضری

محسن نقوی نے علامہ اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر حاضر ی دیکر فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے ۔محسن نقوی نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کیے ۔اس سے قبل ایک بیا ن میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا تھا کہ پاکستان […]

Read More
تازہ ترین

نگراںوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح11 بجے ہوگا۔اجلاس میں ملکی معاشی واقتصادی صورتحال سمیت اہم امور پر غورہوگا۔ جبکہ ملک میں امن وامان کی صورتحال بھی زیر غور آئیگی

Read More
تازہ ترین

نگراں وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ لندن سے دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ۔گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا استقبال کیا۔نگراں وزیراعظم نے روضہ رسول اللہ پر حاضر ی دی اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے ۔انوار الحق کاکڑ عمرہ کی ادائیگی کیلئے آج روانہ ہوں […]

Read More
پاکستان

نگراں وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

امریکی شہر نیویارک میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی روسی ہم منصب سرگئی لائروف سے ملاقات ہوئی ہے ۔اس ملاقات کے حوالے سے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی […]

Read More
تازہ ترین

نگراں وزیراعظم آج یو این جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کرینگے ۔وزیراعظم کے خطاب میں مسئلہ کشمیر ، دہشتگردی کی لہر ،افغانستان کی صورتحال اجاگر کیے جانے کا امکان ہے ۔کونسل آن فارن ریلیشنز فورم سے خطاب میں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ٹی پی اور داعش سے درپیش خطرات کا […]

Read More
پاکستان

نگراں وزیراعظم کیلئے نام شار ٹ لسٹ ہوگئے ، رانا ثنا

رانا ثنا ءاللہ کا کہنا ہے کہ نگران وزاعظم کیلئے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ اور سپری کورٹ کے ریٹائرڈ جج کانام بھی شارٹ لسٹ ہونیوالوں میں شامل ہیں ۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ نو اگست کو اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں تو حلقہ بندیوں کا کام نو دسمبر تک مکمل ہوجانا چاہیے ۔نئی […]

Read More