تازہ ترین

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب ،نگراں وزیراعظم اجلاس کی صدارت کرینگے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب ،تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر […]

Read More
تازہ ترین

پاک ایران کشیدگی، نگراں وزیراعظم نے ڈیووس کا دورہ مختصر کر دیا

پاک ایران کشیدگی، نگراں وزیراعظم نے ڈیووس کا دورہ مختصر کر دیا۔ پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نگراں وزیراعظم انوار الحق نے ڈیووس کا دورہ مختصر کر دیا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔اس سے قبل نگراں وزیراعظم نے 22 جنوری کو وطن واپس آنا تھا۔واضح رہے […]

Read More
تازہ ترین

عمران اپنے خیالات کی نہیں بلکہ پرتشدد واقعات میں کردار کی وجہ سے جیل میں ہیں،نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے سیاسی نظریات کی وجہ سے نہیں بلکہ فسادات بھڑکانے کی وجہ سے جیل میں ہیں۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے دوران سی این بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات 8 فروری کو وقت پر ہوں […]

Read More
پاکستان جرائم

نگراں وزیراعظم کی برطرفی کی اپیل پر سماعت سے معذرت

لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ملتوی کردی۔ 2 رکنی بنچ نے دوبارہ فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔وکیل مقصود سلیم کی جانب سے دائر درخواست میں مو¿قف اختیار کیا گیا ہے کہ نگراں وزیراعظم […]

Read More
تازہ ترین

دہشت گردوں نے بلوچستان میں رہنے والے ہر طبقے کو نشانہ بنایا ہے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے بلوچستان میں رہنے والے ہر طبقے کو نشانہ بنایا ہے۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ہزارہ برادری سے ہماری قربت پرانی ہے، یہ بلوچستان اور کوئٹہ میں ہزارہ برادری کی پہچان ہے۔انہوں نے کہا کہ ہزارہ برادری […]

Read More
تازہ ترین

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ، نگراں وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ۔وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ لوگوں کو مایوس اور ناامید نہیں ہونا چاہیے، کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ تھا نہ ہوگا۔انہوں نے کہاکہ کوئی عدالت کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتی ۔نگراں […]

Read More
پاکستان

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ مظفر آباد پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر مظفر آباد پہنچ گئے ۔انوارالحق کاکڑ نے یادگار شہداءپر پھول رکھے۔نگراں وزیراعظم بحیثیت چیئرمین کشمیر کونسل آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کرینگے ۔انوارالحق کاکڑ اور وزیراعظم آزاد کشمیر انوارالحق چوہدری میں ملاقات بھی ہو گی۔نگراں وزیراعظم آزاد کشمیر کی منتخب قیادت اور تھنک ٹینک سے بھی ملاقات […]

Read More
تازہ ترین

نگراں وزیراعظم ’کوپ 28‘ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی ’کوپ 28‘ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے۔متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبداللّٰہ سلطان بن عواد النعیمی نے نگراں وزیراعظم کا استقبال کیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ یکم اور دو دسمبر کو عالمی ماحولیاتی ایکشن کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔اس سے قبل کویت سٹی سے […]

Read More
تازہ ترین

نگراں وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلا س بلالیا

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلالیا۔ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج دو بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔اس اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر ، وزرائے اعلیٰ ، وفاقی وزراءاعلیٰ افسران اور کمیٹی کے ممبران شریک ہونگے ۔ایس آئی ایف […]

Read More
تازہ ترین

بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملد ربرآمد کیس، نگراں وزیراعظم طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلو چ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کے کیس میں آئندہ سماعت پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کی سمات ہوئی عدالت نے کہا کہ کمیشن کی سفارشات کے مطابق 55 لاپتہ بلوچ طلباءپیش کریں ورنہ نگراں وزیراعظم پیش […]

Read More