تازہ ترین

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج کہاں جائینگے؟جانیں

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 3 روزہ دورے پر آج یو اے ای جائینگے ۔نگران وزیراعظم تین روزہ دورے میں یو اے ای کے صدر شیخ محمد زید سے ملاقات کرینگے ، ملاقات میں سیاسی ، معاشی امور ، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر بات ہوگی ، ملاقات میں ثقافت ، دفاع کے شعبہ میں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

نگران وزیراعظم کیلئے راجہ ریاض اور شہباز شریف کی ملاقات شروع

نگران وزیراعظم کیلئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات شروع ہوگئی راجہ ریاض وزیراعظم شہبا زشریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاﺅس پہنچے تو صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ کتنے نام لیکر آئے ہیں؟صحافی کے سوال پر اپوزیشن لیڈر نے جواب دیا کہ 3 نام لیکر آیا ہوں

Read More
تازہ ترین

نگران وزیراعظم پر نواز شریف اور زرداری کی کئی بارمشاورت نام اسی ہفتے فائنل کیاجائیگا

اسلام آباد : نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پی پی کی مرکزی قیادت کی جانب سے مختلف ناموں پر غور جاری ہے ۔ن لیگ کے قائد نواز شریف اور زرداری کئی بار مشاورت کرچکے ہیں اور رواں ہفتے حتمی نام کا فیصلہ کرلیاجائیگا۔نوا ز شریف اور زرداری کی جانب سے نامزد کردہ نام وزیراعظم […]

Read More
پاکستان

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا سنٹرل جیل کوٹ لکھپت کا اچانک دورہ

اسلام آباد: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سنٹرل جیل کوٹ لکھپت جیل کا اچانک دورہ کیا اور دوگھنٹے تک مرد وخواتین قیدیوں کے مسائل سنے اور جیل میں فراہم کردہ سہولتوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔اس دوران سامنے آیا کہ ایک چارپائی پر تین خواتین قیدی سوتی ہیں سزائیں پوری ہونے کے باوجود قیدی […]

Read More