نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی رائے ونڈ تبلیغی اجتماع آمد
محسن نقوی نے رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے علماءاور اکابرین سے ملاقات کی ۔محسن نقوی نے اجتماع کے انتظامات اور سہولتوں کا جائزہ بھی لیا۔انہوں نے سی سی پی او ، کمشنر اور ڈی جی ایل ڈی اے کو انتظامات کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں ۔وزیر اعلیٰ پنجاب […]