نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبائی وزیر کی برطرفی کیلیے گورنر کو پھر سمری بھیج دی
پشاور: خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے گورنر کی جانب سے صوبائی وزیر صنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے فارغ کرنے سے متعلق سمری پر اٹھائے گئے اعتراضات کو بلاجواز قراردیتے ہوئے وزیر کو مذکورہ عہدے سے ہٹانے کے لیے سمری دوبارہ گورنر کو ارسال کردی۔ ہمارے نمائندے کے مطابق وزیراعلیٰ کی جانب […]